نرسری داخلے
نرسری کے داخلے کیلے سکول سے ڈائریکٹ رابطہ کرین
والدین یا دیکھ بھال کرنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ داخلہ فارممکمل کریں اور واپس سکول کے دفتر
Admission form مین فارم شناخت کی درست شکلوں کے ساتھ جمع کروایں آپ داخلہ فارم سکول کے دفتر سے لے سکتے ہین
تاسف انگیز ( افسوس ) کہ ہم ٹیلی تاسف انگیز ( افسوس ) کہ ہم ٹیلی فون پر بچوں کی اندراج فہرست نہیں
کر سکتے۔والدین اور دیکھ بھال کرنے والوں سےدرخواست کہ سکول میں جب بھی جگہ خالی ہو گی تو سکول
انتظامیہ خود رابط کرے گی آپ سے اگر آپ کے بچے کو سدرن سکول مین جگہ کی پیشکش ہوتی ہے تو
اس ضمن مین آپ سے داخلہ انٹرویو کا کہا جاے گا۔ جس دوران آپ حاضری افسر سے مل کر اپنے سوالات
اور خدشات پر بات کر سکین گے