Reception Admission (ریسیپش داخلے)

 

ریسیپش داخلے

ریسپشن ۲۰۲۲  کی تمام داخلہ درخواستیں فیملیز  ہاؤس لوکل اتھارٹی کے زریعے جمع  کرای جا سکتی ہیں

  وہ خاندان جو نیو ہم میں رہاش پزیر ہیں وہ بچوں کے داخلے اپنی لوکل میونسپیلٹی کے زریعے جمع کروایں گے۔ 

 وہ خاندان جو نیو ہم میونسپیلٹی کے رہاش پزیر نہیں ہیں اور وہ سدرن سکول

کا حصہ بننا چاہتے ہوں وہ لوگ اپنی لوکل میونسپیلٹی کو ہمارے سدرن سکول کا حصہ بننے کی درخواست

دیں یاد رہے کہ درخواست میں سکول کا نام ضرور درج کریں  ای داخلہ پان لندن پورٹل آن لائن درخواستوں

Admissions portal  کے لے ۱ ستمبر ۲۰۲۱ سے کھلا ہےریسپشن ای داخلہ کی آخری تاریخ ۱۵ جنوری ۲۰۲۲ ہے! 

والدین جنھوں نے وقت پر داخلالیا تھا انھین ۱۹ اپریل ۲۰۲۲ مین پتا چل جاے گا کے کون سا سکول ملا ھے