سال کے داخلے
سدرن پرائمری سکول کا عملا انتظامیہ اور طلبا آپ کو ہمارے سکول مین جگہ کے حصول کے لئے
درخواستیں دینے پر خوش آمدید کہین گے!
ایسا کرنے کے لیے آپ کو اپنے بچے کی عمر کے مطابق درج زیل تفصیلات پر عمل کرنا ہو گا سدرن
سکول نیو ہم میونسپل کے ذیر انتظام ہے جسکا مطلب ہے کہ یہان داخلے کا اختیار نیو ہم میونسپل کے پاس
ہے اس سکول کے لیے تمام درخواستیں ( طلبا کی خدمت ) سروس کے تحت جمع کرائ جا سکتی ہین
اگر کوئی خاندان تعلیمی سال دوران نیو ہم منتقل ہوتا ہے اور آپ کے بچے کو سکول درکار ہو تو آپ کو
اپنے پسندیدہ سکول کا نام دیتے ہوے سالانہ فارم مکمل کرنا ہو گا۔ اس سکول مین جگہ عام طور پر دس دنوں
کے اندر پیش کر دی جاتی ہین! ںیوھیم کے داخلے کا فارم یہان سے ملے گا